حیرت انگیز

amazing
وہ افراد جو ڈنر کے وقت ٹی وی نہیں دیکھتے ان میں موٹاپے کا خطرہ 40 فیصد کم ہوجاتا ہے
amazing
ٹیکسی سروس میں خواتین ہی ڈرائیونگ کے فرائض انجام دیں گی اور اس میں صرف خواتین مسافر ہی سفر کر سکیں گی کراچی (روز نیوز ) کراچی میں خواتین کے سفر کو آسان اور سہل بنانے کے لئے پنک ٹیکسی سروس...
amazing
سوشل میڈیا پر مردہ بلی کے گرد ٹرکیز کے انوکھے رقص کی ویڈیوز نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ فوٹو؛ اسکرین گریب
amazing
بالی وڈ کے اداکار سنجے دت پانچ برس کے وقفے کے بعد فلموں میں واپس آ رہے ہیں۔
amazing
لندن: ہم جانتے ہیں کہ کیلیوریز سے بھرپور مرغن غذاؤں اور ورزش سے جی چرانا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود کم خرچ اشیا سے موٹاپے کو روکاجاسکتا ہے۔
amazing
کیلیفورنیا: امریکی ماڈل اور میک آپ آرٹسٹ نے مسلسل 110 مرتبہ کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد خود کو کو خلائی مخلوق بنوالیا ہے۔
amazing
کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔
amazing
پاکستان میں پانچ دن پہلے سوائے ایک انگریزی اخبار (ایکسپریس ٹریبون) کسی نے خبر شائع نہیں کی کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کے 35 خواجہ سراؤں کو حراست میں لے لیا۔
amazing
فلسفہ
amazing
کراچی: اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔
amazing
یہ روبوٹ انسانی کھلاڑی کو ٹیبل ٹینس سکھاتا ہے اور سامنے والے کو دیکھتے ہوئے خود کو تبدیل کرتا ہے اور کھلاڑی کو ماہر بنانے کے لیے مفید مشورے بھی دیتا رہتا ہے۔
amazing
بارسلونا میں جاری ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ (ایم ڈبلیو سی) 2017 میں موبائل فوٹوگرافی میں صفِ اوّل کے عالمی ادارے ’اوپو Oppo‘ نے حاضرین کے سامنے پہلی مرتبہ اپنی انقلابی اور جدید ترین ’5x...
amazing
لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا ہو گیا
amazing
سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 ئ کو لدھیانہ کے قصبہ سمر ا لہ میں پیدا ہوئے
amazing
برسبین: بار بار فضائی سفر کرنے والے خواتین و حضرات کو سامان اٹھانے، سنبھالنے، اشیا کھو دینے یا اضافی سامان پر رقم دینے کا خوف ستاتا رہتا ہے لیکن اب اس کا حل ایک کمپنی نے ’’ایئرپورٹ...
New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

کوئٹہ سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔

وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان اور مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ ایسے میں اگر سبز چائے کا ذکر نہ کیا جائے تو سردی سے بچانے وا لے اس مشروب سے زیادتی ہوگی۔

شدید سردی میں سبز چائے کا ا ستعما ل نہ صرف روایت ہے بلکہ چائے میں مو جود کیفین کی مقد ار پینے والے کو تازہ دم کرتی ہے اور تھکان دور ہونے کا احساس فرا ہم کرتی ہے۔

سبز چائے استعمال کرنے والوں کا ما ننا ہے کہ یہ بہت سے طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔

ماہرین طب بھی اس گمان پر یقین کی مہر لگاتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ شہر کے ہر چھوٹے بڑے ہوٹل میں سبز چائے کے شوقین اس کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں


loading...