New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

کرکٹر عمر اکمل کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا ہو گیا۔عمر اکمل کا مؤقف ہے کہ کیولری گراؤنڈ کےقریب وارڈن نے مجھ سے بدتمیزی کی۔

عمر اکمل کے مطابق کیولری گراؤنڈ ناکے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹ چیک کی جارہی تھیں ،وہاں موجود اہلکاروں نے مجھے پہچاننے کے باوجود بدتمیزی کی


loading...