New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

کراچی میں خواتین کیلئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سفر کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا سہارا لینے والی خواتین کا ماننا ہے کہ نئی سروس سے منزل مقصود تک پہنچنا نہ صرف ان کے لئے آسان ہوگا بلکہ اطمینان بخش بھی ہوگا ، اب صرف ایک کال یا ایس ایم ایس پر پنک ٹیکسی آپ کی دہلیز پر ہوگی ۔
ک ٹیکسی سروس میں خواتین ہی ڈرائیور ہوں گی اور خواتین ہی اس میں سفر کر سکیں گی ۔ پنک ٹیکسی سروس سے جڑی کرن کا کہنا ہے کہ یہ سہولت نہ صرف خواتین کو باعزت روزگار کا موقع دیتی ہے بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ سے سفر کرنے والی خواتین کو درپیش مسائل سے چھٹکارا بھی ۔


loading...