New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

پی ایس ایل فائنل کیلئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عام عوام کے ساتھ بیٹھ کر ہی پی ایس ایل کا فائنل دیکھوں گا اور سیٹیاں مار کر میچ کو خوب محظوظ کروں گا


loading...