حیرت انگیز

amazing
وہ افراد جو ڈنر کے وقت ٹی وی نہیں دیکھتے ان میں موٹاپے کا خطرہ 40 فیصد کم ہوجاتا ہے
amazing
ٹیکسی سروس میں خواتین ہی ڈرائیونگ کے فرائض انجام دیں گی اور اس میں صرف خواتین مسافر ہی سفر کر سکیں گی کراچی (روز نیوز ) کراچی میں خواتین کے سفر کو آسان اور سہل بنانے کے لئے پنک ٹیکسی سروس...
amazing
سوشل میڈیا پر مردہ بلی کے گرد ٹرکیز کے انوکھے رقص کی ویڈیوز نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ فوٹو؛ اسکرین گریب
amazing
بالی وڈ کے اداکار سنجے دت پانچ برس کے وقفے کے بعد فلموں میں واپس آ رہے ہیں۔
amazing
لندن: ہم جانتے ہیں کہ کیلیوریز سے بھرپور مرغن غذاؤں اور ورزش سے جی چرانا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود کم خرچ اشیا سے موٹاپے کو روکاجاسکتا ہے۔
amazing
کیلیفورنیا: امریکی ماڈل اور میک آپ آرٹسٹ نے مسلسل 110 مرتبہ کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد خود کو کو خلائی مخلوق بنوالیا ہے۔
amazing
کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔
amazing
پاکستان میں پانچ دن پہلے سوائے ایک انگریزی اخبار (ایکسپریس ٹریبون) کسی نے خبر شائع نہیں کی کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کے 35 خواجہ سراؤں کو حراست میں لے لیا۔
amazing
فلسفہ
amazing
کراچی: اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔
amazing
یہ روبوٹ انسانی کھلاڑی کو ٹیبل ٹینس سکھاتا ہے اور سامنے والے کو دیکھتے ہوئے خود کو تبدیل کرتا ہے اور کھلاڑی کو ماہر بنانے کے لیے مفید مشورے بھی دیتا رہتا ہے۔
amazing
بارسلونا میں جاری ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ (ایم ڈبلیو سی) 2017 میں موبائل فوٹوگرافی میں صفِ اوّل کے عالمی ادارے ’اوپو Oppo‘ نے حاضرین کے سامنے پہلی مرتبہ اپنی انقلابی اور جدید ترین ’5x...
amazing
لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا ہو گیا
amazing
سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 ئ کو لدھیانہ کے قصبہ سمر ا لہ میں پیدا ہوئے
amazing
برسبین: بار بار فضائی سفر کرنے والے خواتین و حضرات کو سامان اٹھانے، سنبھالنے، اشیا کھو دینے یا اضافی سامان پر رقم دینے کا خوف ستاتا رہتا ہے لیکن اب اس کا حل ایک کمپنی نے ’’ایئرپورٹ...
New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

نیند دماغ کو صاف کرکے اس میں نئی معلومات کی جگہ بناتی ہے

میڈی سن، امریکہ: نیند ہمارے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اول یہ تھکے ہوئے جسم کو سکون دیتی ہے اور جسمانی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کرتی ہے لیکن دو نئے تجربات کہتے ہیں کہ نیند گئے دنوں کی فالتو معلومات کا صاف کرکے اس میں نئی یادوں اور معلومات کی جگہ بناتی ہے۔
ان میں سے ایک تحقیق پر 13 سال کا عرصہ لگا ہے جو یونیورسٹی آف وسکانسن کے سائنسدانوں نے کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سوتے ہوئے چوہوں پر کیے گئے تجربے کے دوران ان کے دماغی خلیات کے درمیان رابطوں (سائنیپسس) کے درمیان سکڑاؤ کو نوٹ کیا تو وہ بیداری کے مقابلے میں 18 فیصد بھنچے ہوئے ملے جب کہ دن کے معمولات میں یہ رابطے بڑھتے رہتے ہیں اور نیند میں سکڑ جاتے ہیں۔
رات گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے دماغ میں موجود روابط 18 گھنٹے کے مناظر، واقعات اور تجربات سے لبریز ہوجاتے ہیں اور نیند ان رابطوں کو کمزور کرکے دماغ کی جھاڑو کا کام کرتے ہوئے ذہن کو خالی سلیٹ کی طرح کردیتی ہے۔

دوسرے تحقیقی مقالے میں اس کی وجہ بتائی گئی ہے کہ نیند کے وقت چوہوں کے سائنیپسس ہومرون اے پروٹین جذب کرتے ہیں جو ان روابط کو کمزور کرتا ہے اور ان کے ذہن میں فالتو معلومات کو صاف اور محو کرتا ہے۔

اس کے بعد 19 سے 25 سال کے 20 طالب علموں پر ایک تحقیق کی گئی جس دوران انہیں آرام سے 7 گھنٹے سونے دیا گیا۔ اس کے بعد اگلے روز ان سے گیمز کھلائے گئے اور کھانے پکوائے گئے لیکن انہیں 24 گھنٹے مسلسل جگایا گیا۔
اس کے بعد جاگے ہوئے شرکا پر مختلف تجربات کیے گئے تو پتہ چلا کہ ان کے خلیاتی روابط سخت، مضبوط اور معلومات سے لبریز ہیں جب کہ نیند میں ان کے خلیاتی رابطے پرسکون اور سکڑے ہوئے تھے۔ اس سے معلوم ہوا کہ ایک دن کی نیند نہ لینا بھی انسانی دماغ پر منفی اثرات ڈالتی ہیں اور وہ نئی باتیں سیکھنے کے قابل نہیں رہتا


loading...