New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

راحیل شریف کا بارے میں انوکھا انکشاف سامنے آگیا کب اور کس نے کیا؟؟؟

رنر سندھ محمد زبیر نے کراچی میں امن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن قائم ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کراچی 10 منٹ میں بند ہو جاتا تھا لیکن اب تمام سیاسی جماعتیں مل کر بھی کراچی کو اب بند نہیں کر سکتیں۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ راحیل شریف ایک عام انسان اور عام جنرل تھے ۔ لیکن ان کے بارے میں ایسے کہا جاتا ہے جیسے اقبال کی طرح انہوں نے امن کا خواب دیکھا ۔
محمد زبیر نے مزیدکہا کہ کراچی میں امن کا سہرا وزیر اعظم نواز شریف کے سر ہے۔بزنس سمٹ سے خطاب میں محمد زبیر نے کہا کہ میڈیا ہر بات کا کریڈٹ راحیل شریف کو دے دیتا ہے۔ جبکہ کراچی آپریشن کا سو فیصد کریڈٹ وزیر اعظم نواز شریف کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں تبدیلی نواز شریف کی وجہ سے آئی ہے۔ کراچی ایک پُر امن شہر بن چکا ہے۔ جب تک ضروری ہوا کراچی میں رینجرز موجود رہے گی۔


loading...