New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

خالص شہد کی پہچان، آسانی سے قابل عمل چند ٹوٹکے

جدید طبی تحقیق انکشاف کر چکی کہ شہد زبردست جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مکھیاں مختلف جڑی بوٹیوں اور پودوں کے پھولوں کا رس چوس کر شہد بناتی ہیں۔یوں کئی نباتات کے ادویاتی فوائد مل کر شہد کو قدرت کا تحفہ خاص بنا دیتے ہیں۔تاہم شہد سے فائدے اسی وقت ملتے ہیں جب وہ خالص ہو۔آج کل پاکستان کے بازاروں میں جعلی اور دونمبر شہد کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان ہی نہیں رکھتی۔جدید طبی تحقیق انکشاف کر چکی کہ شہد زبردست جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مکھیاں مختلف جڑی بوٹیوں اور پودوں کے پھولوں کا رس چوس کر شہد بناتی ہیں۔یوں کئی نباتات کے ادویاتی فوائد مل کر شہد کو قدرت کا تحفہ خاص بنا دیتے ہیں۔تاہم شہد سے فائدے اسی وقت ملتے ہیں جب وہ خالص ہو۔آج کل پاکستان کے بازاروں میں جعلی اور دونمبر شہد کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان ہی نہیں رکھتی۔


loading...