New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر کے ضلع بانڈی پورمیں بھارتی فوج اورمجاہدین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ بھارتی فوج کے ترجمان راجی

کیلیفورنیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں دنیا بھر کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں وہیں امریکی شہری کے لیے بھی اس وقت مصیبت بن گئے جب اس کی بیوی نے ٹرمپ کی حمایت کرنے پر شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔
امریکی خاتون نے شادی کے 22 سال بعد اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے شوہر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی اور اسے ووٹ دیا جو اس کے نزدیگ بے وفائی اور بغاوت ہے۔
73 سالہ گائل مِک کارمک نامی خاتون خود کو ’’سوشلسٹ ڈیموکریٹ‘‘ کہتی ہیں اور انہوں نے 22 سال قبل شادی کی تھی۔ ان کے شوہردائیں بازو کے خیالات رکھتے ہیں جنہیں وہ برداشت کرتی رہیں لیکن شوہر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اور انہیں ووٹ دینے کے عمل کو انہوں نے ’’بے وفائی اور غداری‘‘ قرار دیتے ہوئے وکیل سے رابطہ کیا۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے شوہر سےعلیحدگی اختیار کرچکی ہیں


loading...