حیرت انگیز

amazing
فلسطین میں ایک شخص نے لمبی نماز پڑھانے پر امام مسجد کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔’’العربیہ ‘‘ نے دعویٰ کیا کہ فلسطین کے شمالی شہر نابلس کی مسجد میںایک...
amazing
سعودی عرب کی وزارت انصاف نے اپنے حالیہ جاری کردہ اعلامیہ میں خواتین کو آسانیاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق خواتین قانونی کاروائی کے لئے اپنی کسی بھی قریبی...
amazing
خیبر پختونخوا اسمبلی میں شام پر امریکی حملے اورسوشل میڈیا پرتوہین آمیز خانوں کے خلاف قراردادیں منظور کرلی گئیں،اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر پر الزامات سے متعلق بحث میں نون لیگ اراکین...
amazing
سپر پاور کمپنی نے سستی الیکٹرک کاریں پاکستان میں متعارف کروا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ الکٹرک موٹر سائیکل متعارف کروانے والی کمپنی سپر پاور نے اب سستی گاڑیاں بھی...
amazing
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے قوال امجد صابری کے اہلخانہ خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے ملک چھوڑنے پر غور کررہے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے 40 سالہ...
amazing
بلاول بھٹو نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا دینے کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دیے جانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول...
amazing
خود کوپاک فوج کا جنرل ظاہر کر کے سیاستدانوں کو بے وقوف بنانے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرفتار شخص نے اپنے جُرم کا اعتراف...
amazing
محکمہ بلدیہ رحیم یارخان نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے داماد راحیل منیرکے پوسٹرزاتاردیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ بلدیہ رحیم یارخان کے حکام کاکہناہے کہ گزشتہ رات...
amazing
کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ کولمبس میں واقع اوہایو کالج آف...
amazing
سفر کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا سہارا لینے والی خواتین کا ماننا ہے کہ نئی سروس سے منزل مقصود تک پہنچنا نہ صرف ان کے لئے آسان ہوگا بلکہ اطمینان بخش بھی ہوگا ، اب صرف ایک کال یا ایس ایم ایس پر پنک...
amazing
بوسٹن: مری ہوئی بلی کے گرد امریکی مرغیوں (ٹرکیز) کے انوکھے رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھنے والے حیرت زدہ ہیں۔ ٹوئٹر اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیوز بوسٹن کے...
amazing
غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں سزا کاٹنے والے سنجے دت کے لیے بالی وڈ اب شاید کافی بدلہ بدلہ ہو۔ رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کریں گے کئی نئے ہیرو سامنے آ چکے ہیں اور ایسے میں سنجے دت خود...
amazing
لندن: ہم جانتے ہیں کہ کیلیوریز سے بھرپور مرغن غذاؤں اور ورزش سے جی چرانا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود کم خرچ اشیا سے موٹاپے کو روکاجاسکتا ہے۔ سرخ مرچ: سرخ...
amazing
کیلیفورنیا: امریکی ماڈل اور میک آپ آرٹسٹ نے مسلسل 110 مرتبہ کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد خود کو کو خلائی مخلوق بنوالیا ہے۔ وِنی اوہ نے اس کے لیے 50 ہزار ڈالر (پاکستانی 50 لاکھ روپے) سے زائد...
amazing
کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ کولمبس میں واقع اوہایو کالج آف...
New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

بدنام ہوں گے توکیانام۔۔۔تحریر: محمدنعمان حیدری

جعلی شناختی کارڈبنوانے والے کو7 اورنادرااہل کاروںکو14برس قیدہوگی منسوخی کے لیے چودھری نثارنے 2ماہ کاالٹی میٹم دے دیا ۔ پاکستان وہ واوحد اسلامی ریاست ہے کہ جس کوفقط لاالٰہ الااللہ کے نام پرحاصل کیاگیااوریہ عہدکیاگیاتھاکہ یہی ایک ریاست ہوگی مدینہ منورہ کے بعدجہاںمسلمان خالصتاًدیسی گھی کی طرح اپنے اللہ کی عبادت کرسکیںگے اسی لیے ہندستان میںبسنے والے مسلمانوںنے اپنی جان، اپنامال، گھربار،اولاد،بیوی، بچے، دوست احباب اور نوکرچاکرقربان کردیے کیوںکہ انہیںایمان سے بڑھ کرکوئی شے نظرنہیںآرہی تھی لیکن یہاںآکرانہیںپتاچلاکہ ہم تودھوکے میںمارے گئے اس لیے کہ یہ خالص اسلامی ریاست نہیںہے یہاںہندوبھی ہوںگے عیسائی بھی ہوںگے یہودی بھی غرض کوئی بھی مذہب اس ریاست سے خالی نہیںہوگااس کے بعدوہ ایمان داری کے ساتھ چلتے رہے اوراپنی زندگی گزارگئے ان لوگوںکے بعدان کی نسلوں نے اپنے آباﺅاجدادکے ساتھ ہونے والے دھوکے کابدلہ لینے کی ٹھان لی کہ وہ اگرخالص اسلامی ریاست کے نام پردھوکے اورجعل سازی میںمارے گئے تواب ان کی نسلیںاس کاانتقام لیںگی چنانچہ وہ اپنی ایمانداری میںایسے آئے کہ اس کے بعدنہ چینی خالص رہی نہ گڑ،مرچیںخالص رہیںنہ دھنیاں،ہلدی خالص رہی نہ نمک، اچارخالص رہانہ چٹنیاں،دودھ خالص رہانہ مکھن ،گرم مسالے خالص رہے نہ مٹھائیاں،گھی خالص رہانہ تیل، آٹاخالص رہانہ چاول اورگوشت خالص رہانہ سبزیاں اورتواورحتیٰ کہ ایمان بھی خالص نہ رہااب اگرآپ نگاہ دوڑائیں اسی ملک میںتودودھ کے نام پرپاﺅڈرملاپانی مرچوںکے نام پرپتھرشہدکے نام پرخالص گڑاورگوشت کے نام پرانسان کتے گدھے کھلائے جارہے ہیںچینی توہے مٹھاس نہیںشہدتوہے لیکن طاقت نہیںاب پاکستان وہ واحدملک بن گیاہے جہاںجعلی والدجعلی اولادجعلی گوشت جعلی اکاﺅنٹ جعلی بیوی جعلی محبت جعلی اشتہارجعلی ایم این اے ،ایم پی اے اورمیئرجعلی مقابلے ،جعلی آفیسر،جعلی پیر،جعلی حکیم ،جعلی ڈگری ،جعلی پیسے ،جعلی بھرتیاں،جعلی فیس بک، جعلی تعلیم اورحتیٰ کہ جعلی شناختی کارڈبنائے جانے لگے ہیںحالانکہ ایساکرنے والے ہیںبھی اب بھی مسلمان بھی ہیں نمازی بھی ہیںحاجی بھی ہیں روزہ داربھی ہیںمارکیٹ میں موبائل لینے جاﺅتوجعلی فیس بک اکاﺅنٹ کھولوتوجعلی لڑکیاں کسی بڑے ہوٹل سے کھاناکھاﺅتوجعلی اس لیے اب دوسرے ممالک میںپاکستان کی پہچان جعلی کے نام سے ہوگئی ہے اورتواورغیرملکی شہریت کے حامل لوگ یہاںاقتدارکی لگامیںسنبھال لیتے ہیںاس لیے توہربندہ کہتا ہے ۔ اے میرے ہم نشیںچل کہیںاورچل اس چمن میںہماراگزارانہیں۔۔۔بات بوٹی کی ہوتی توسہہ لیتے ہم اب توآلو پہ بھی حق ہمارانہیں۔۔۔۔نوازشریف کامنگل کولندن میںدل کاکامیاب آپریشن ہوگیااوروہاںقیام طویل ہوگا۔کیاکہیںاحباب کیاکارنمایاںکرگئے بی اے کیانوکرہوئے اورپنشن ملی اورمرگئے ۔لوگوںکاخیال ہے میاںصاحب بھی ایساکرتے اورچپ چاپ مرجاتے لیکن میاںصاحب میںتونہ مانوںوالی ضدکے ساتھ ایساکچھ نہیںکرپائے البتہ ایوان اقتدارکے تیسری بارمزے اٹھائے اوراب چوتھی باری کے منتظرتھے کہ پانامامیںان کانام آگیااورنجومیوںنے انہیںاگلی بارآرام کامشورہ دیاہے اوراسی مشورے کوسن کرمیاںصاحب نے زرداری سے ملاقات کے لیے ہاتھ پاﺅں مارناشروع کیے ناکامی پردل تھام لیااب کچھ لوگ کہتے ہیںکہ میاںصاحب کارڈیالوجی جاتے وہیں سے اپنے دل کاآپریشن کرواتے اوردیکھتے کہ عام مریض کس طرح اسپتالوںمیںتڑپ تڑپ کرجان دے دیتے ہیںاورزبان سے کہتے ہیںجان تودے دی جودی ہوئی اسی کی تھی مگرحق تویہ ہے کہ حق اداہونہ سکاان سب کے لیے جواب پہلی بات کہ میاںصاحب یہ یقین رکھتے ہیںکہ جس طرح پاکستانی سیاست کاہیڈکوارٹرلندن میںہے ویسے ہی ایسے سیاست دانوںکاعلاج بھی لندن میںہے ،دوسری بات کارڈیالوجی سینٹرمیاںصاحب کے سیاسی حریف چودھری پرویزالہی کاتحفہ ہے اوردشمن کاتحفہ قبول کرناہماری گھٹی میںنہیںہے تیسری بات اگرمیاںصاحب یہاںسے علاج کرواتے توانہیںیقین تھاکہ یہاںکے ڈاکٹرکسی کے کہنے پرانہیںہمیشہ ہمیشہ کے لیے سفرآخرت پرروانہ کرسکتے تھے بلکہ میاںصاحب تویہی چاہتے ہیںکہ انہیںموت بھی اپنے آقاﺅںکے بیچ میںآئے اس لیے کہ ع نکل جائے دم ان کے قدموںکے نیچے یہی دل کی حسرت یہی آرزوہے انہوںنے یہ تمام احتمالات سامنے رکھتے ہوئے لندن میںقیام کوترجیح دی ہے اورپوری قوم تسلی میںرہے میاںصاحب بالکل صیحح سلامت واپس آئیںگے اورآکرپاکستان کاعلم تھام لیںگے رہاعمران خان کامسئلہ وہ توتین سال کابچہ ہے بھلابچوںکاکیاکام استیعفوںسے بچوںکاکام روناہے اورخان صاحب روتے رہیںگے اورخان صاحب اگرچپ نہیںہوںگے تومجبوراًراناثناءاللہ کومیدان میںآناپڑے گاابھی وہ تحفظ نسواںبل بارے مولویوںکامنہ بندکرانے پرتلے ہیںاورسناہے کہ راناصاحب کالی زبان رکھتے ہیںجس کے خلاف بول پڑیںتووہ پھراپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتاہے بعدمیںخان صاحب اس دنیامیںنہ رہیںاورتحریک والے کہتے پھریںکہ خان صاحب کوجان بوجھ کرشہدکے چھتے میںہاتھ نہیںڈالناچاہیے تھا


loading...