کوئٹہ سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان مزید پڑھیں

نیند دماغ کو صاف کرکے اس میں نئی معلومات کی جگہ بناتی ہے

میڈی سن، امریکہ: نیند ہمارے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اول یہ تھکے ہوئے جسم کو سکون دیتی ہے اور جسمانی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کرتی ہے لیکن دو نئے تجربات کہتے ہیں کہ نیند گئے دنوں کی فالتو معلومات کا صاف کرکے اس میں نئی یادوں اور معلومات کی جگہ بناتی ہے۔ ان میں مزید پڑھیں

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحتشیئرٹویٹ ویب ڈیسک ہفتہ 25 فروری 2017 شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر جو لوگ دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

لیموں والا نیم گرم پانی نہار منہ پینے کے حیرت انگیز فائدے

کراچی: اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔ اچھی صحت کے لیے یہ تدبیر صدیوں پرانی اور آزمودہ ہے جس کی افادیت کے جدید طبی ماہرین بھی قائل ہوگئے مزید پڑھیں

گھر میں موجود چربی گُھلانے اور وزن گھٹانے والی 7 عام چیزیں

لندن: ہم جانتے ہیں کہ کیلیوریز سے بھرپور مرغن غذاؤں اور ورزش سے جی چرانا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود کم خرچ اشیا سے موٹاپے کو روکاجاسکتا ہے۔ سرخ مرچ: سرخ مرچ میں موجود مرکب کیپسیسن انسانی جسم کے اندر تھرموجنیسس کو سرگرم کرتا مزید پڑھیں

ٹی وی دیکھتے ہوئے رات کا کھانا، موٹاپے کو کھلی دعوت

کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ کولمبس میں واقع اوہایو کالج آف میڈیسن کے حکومتی ریسورس سینٹر کی ماہر راشیل ٹیومن کے مطابق ایک مزید پڑھیں

کھانا چبا چبا کر کھائیے اور بیماریاں بھگائیے

مانچیسٹر: ایک نئی تحقیق سے کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے فوائد سامنے آئے ہیں جس سے انسان بیماریوں سے بچتا ہے جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی طرح چبا کر کھانے سے ایسے خلیات پیدا ہوتے ہیں جو خطرناک امراض پیدا کرنے والے جراثیم سے لڑتے ہیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں مزید پڑھیں

خالص شہد کی پہچان، آسانی سے قابل عمل چند ٹوٹکے

جدید طبی تحقیق انکشاف کر چکی کہ شہد زبردست جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مکھیاں مختلف جڑی بوٹیوں اور پودوں کے پھولوں کا رس چوس کر شہد بناتی ہیں۔یوں کئی نباتات کے ادویاتی فوائد مل کر شہد کو قدرت کا تحفہ خاص بنا دیتے ہیں۔تاہم شہد سے فائدے اسی وقت ملتے مزید پڑھیں