دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان مزید پڑھیں

ٹرمپ ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل ہیں، امریکی ماہرینِ نفسیات

نیویارک: امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔ یہ خط 9 فروری کے روز اسی اخبار میں سیاسی تجزیہ نگارچارلس ایم بلو کے ایک کالم کی تائید میں لکھا گیا مزید پڑھیں

اژدھا انڈہ سمجھ کر ٹینس بال نگل گیا

ٹاؤنز ویلی: آسٹریلیا میں ایک اژدھا ٹینس بال کو انڈا سمجھ کر ہڑپ کرگیا۔ پالتو اژدھے نے ایک ٹینس بال کو نگل لیا جو اس کے پیٹ میں جاکر اٹک گئی اور گھروالوں نے اس غیرمعمولی کیفیت کو دیکھ کر سانپوں کے ماہر سے رابطہ کیا جس کے بعد اژدھے کے ایکسرے پر معلوم ہوا مزید پڑھیں

ایک غلط پیغام نے امریکی فوجیوں کی دوڑیں لگوا دیں

برلن: جرمنی میں امریکی ایئربیس پر کمانڈر کا غلط پیغام ملنے پر فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ جرمنی میں اسپینڈیلم نامی امریکی ایئربیس پر آزمائشی پیغام کی تیاری کے دوران ایک پیغام تمام ونگ کمانڈرز تک پہنچ گیا جس کے بعد ایئربیس پر کھلبلی مچ گئی۔ پیغام میں کمانڈرز کو آگاہ کیا گیا کہ دشمن مزید پڑھیں

بیٹی فلموں میں آتی تو اس کی ٹانگیں توڑ دیتا: سنجے دت

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں سزا کاٹنے والے سنجے دت کے لیے بالی وڈ اب شاید کافی بدلہ بدلہ ہو۔ رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کریں گے کئی نئے ہیرو سامنے آ چکے ہیں اور ایسے میں سنجے دت خود کو کس طرح دیکھتے ہیں، اس پر انھوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

مردہ بلی کے گرد امریکی مرغیوں کا اچھوتا رقص

بوسٹن: مری ہوئی بلی کے گرد امریکی مرغیوں (ٹرکیز) کے انوکھے رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھنے والے حیرت زدہ ہیں۔ ٹوئٹر اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیوز بوسٹن کے مختلف شہریوں نے پارکوں اور رہائشی مقامات پر بنائی ہیں جن میں ٹرکیز کو مردہ بلیوں کے مزید پڑھیں

پھٹیچر اور ریلو کٹا کہتے کسے ہیں؟

ریلو کٹا کا مطلب وہ ہے کھلاڑی جو فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ بھی کر سکتا ہے لیکن کسی بھی کام میں پرفیکٹ نہیں ہے، یعنی تھوڑی باؤلنگ، تھوڑی بیٹنگ اور تھوڑی فیلڈنگ کر لیتا ہو۔ ریلو کٹا کی ایک مثال یوں بھی استعمال ہوتی ہے جس کا مطلب ایسا کھلاڑی جو دونوں ٹیموں کی جانب مزید پڑھیں

بدنام ہوں گے توکیانام۔۔۔تحریر: محمدنعمان حیدری

جعلی شناختی کارڈبنوانے والے کو7 اورنادرااہل کاروںکو14برس قیدہوگی منسوخی کے لیے چودھری نثارنے 2ماہ کاالٹی میٹم دے دیا ۔ پاکستان وہ واوحد اسلامی ریاست ہے کہ جس کوفقط لاالٰہ الااللہ کے نام پرحاصل کیاگیااوریہ عہدکیاگیاتھاکہ یہی ایک ریاست ہوگی مدینہ منورہ کے بعدجہاںمسلمان خالصتاًدیسی گھی کی طرح اپنے اللہ کی عبادت کرسکیںگے اسی لیے ہندستان مزید پڑھیں