مشروم دماغی امراض روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، تحقیق

مشروم دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے اور ان میں گوناگوں خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مشرومز انسانی دماغ کو مختلف امراض کا شکار ہونے سے روکتی ہیں جن میں الزائیمر اور نسیان (ڈینمنشیا) سرِفہرست ہیں۔ یہ تحقیق میڈیسن فوڈ نامی ایک جریدے میں شائع ہوئی مزید پڑھیں

کیلا شفایاب پھل کے ساتھ دلکشی بھی بڑھائے

کیلا ایسا پھل ہے جو ناصرف توانائی سے بھرپور اور کئی بیماریوں کا علاج ہے بلکہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرسکتا ہے۔ مگر کیسے؟ ملاحظہ فرمائیے۔ کیل مہاسوں کا خاتمہ: ہم اسے گھریلو بیوٹی پیسٹ بھی کہہ سکتے ہیں جسے تیار کرنے کےلئے درمیانی جسامت کا ایک کیلا (چھلکوں کے بغیر)، ایک چائے مزید پڑھیں

پھول گوبھی کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں

پھول گوبھی اگرچہ ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ گوبھی کھانا ہماری صحت کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گوبھی کے صحت بخش اثرات سے مستفید ہونے کے لیے ہمیں اس کے ڈنٹھل اور پتوں کو بھی نظر انداز نہیں کرنا مزید پڑھیں

بلڈ پریشر سے گردے فیل ہونے کا خطرہ زیادہ ہے

ہائی بلڈ پریشر کے سبب گردے فیل ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گردوں کی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے۔ برطانوی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کو عمر بھر اس حوالے سے خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، جن مزید پڑھیں

دل اوردماغ سمیت دیگربیماریوں کیلیے چاکلیٹ والا کیپسول تیار

لندن: برطانیہ میں فالج، دل کے دورے، شیزوفرینیا اور ڈیمینشیا جیسی متعدد جسمانی اور دماغی بیماریوں سے تحفظ اور علاج کے لیے ایک نیا کیپسول پیش کیا جو اصل میں چاکلیٹ پر مشتمل ہے۔ ’’بلڈ فلو پلس‘‘ (BloodFlow+) نامی اس کیپسول میں ’’فلیوینولز‘‘ (flavanols) کہلانے والے مرکبات موجود ہیں جو چاکلیٹ کے اہم ترین اجزاء مزید پڑھیں

تادیرجوان اورخوبصورت رکھنے والی اہم غذائیں

لندن: حسن و دلکشی کے ماہرین کا اصرار ہے کہ قیمتی ترین لوشن اور کریمیں بھی آپ کو وہ تازگی اور حسن نہیں دے سکتیں جو غذائیں فراہم کرتی ہیں جب کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان غذاؤں میں موجود اہم اجزا جلد کو اندر سے خوبصورت بناکر دیرپا اثرات مرتب کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

رس دار پھلوں کے وہ فوائد جن سے آپ نا واقف ہیں

جب بھی صحت کی بات ہوتی ہے تو رس دار پھلوں کا تذکرہ ضرور آتا ہے اور ایسے پھلوں کے فوائد کی فہرست اتنی طویل ہے کہ اس کا احاطہ کرنے کے لیے ایک موٹی کتاب درکار ہوگی۔ لیموں، موسمبی، کینو، چکوترہ اور اس قبیل کے نہ جانے کتنے ہی رس دار پھل ہیں جو مزید پڑھیں

سمندری گھونگھے کے زہر سے درد کا دیرپا علاج

یوٹاہ: کینیڈا کے ماہرین نے سمندری گھونگھے کے زہر میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو نہ صرف درد ختم کرتا ہے بلکہ اس کا اثر لمبے عرصے تک برقرار بھی رہتا ہے۔ یہ مادہ ایک پیپٹائیڈ ہے جو ’’کونس ریگیئس‘‘ نامی چھوٹے سمندری گھونگھے کے زہر میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

’لمبی زندگی کے لیے روز دس مرتبہ پھل کھائیں‘

محقیقین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ ہر روز تقریباً دس مرتبہ پھل اور سبزیاں کھانے سے انسان قدرے لمبی عمر تک جی سکتا ہے۔ لندن کے امپیریئل کالج کی اس نئی تحقیق کے مطابق کھانے کی ایسا کرنے سے ہر سال 78 لاکھ افراد کی قبل از وقت ہلاکت سے بچا جا سکتا مزید پڑھیں

نشاستہ والی غذاؤں کو زیادہ بھوننا صحت کے لیے خطرناک

ان کا کہنا ہے کہ سٹارچ یا نشاستہ والی غذاؤں کو اگر زیادہ دیر تک زیادہ درجۂ حرارت پر بھونا، تلا یا گرل کیا جاتا ہے تو اس سے ایکریلامائڈ نامی کیمیائی مادہ پیدا ہوتا ہے۔ برطانیہ کی فوڈ سٹینڈرڈ ایجنسی (ایف ایس اے) نے کھانا پکانے کے طریقوں کو احتیاط سے برتنے کی صلاح مزید پڑھیں