آئی فون 7 کے باعث ایپل کو پھر سے منافع

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو آئی فون سیون کی فروخت کے بعد اپنی پہلی سہ ماہی میں اب تک کا سب سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ آئی فون 7 کی ریلیز کے بعد سے ایپل کی کل فروخت سات کروڑ 84 لاکھ ڈالر ہے جو گذشتہ برس اسی دورانیے کی فروخت سے تین فیصد زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے نیا پرائیویسی فیچرمتعارف کرادیا

برکلے، کیلیفورنیا: باہمی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے اپنی سیکیورٹی اور پرائیویسی میں اضافہ کرتے ہوئے اپ ڈیٹس پیش کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی پیغام کو ہیک کرکے پڑھنا ناممکن ہوجائے گا۔ نئے سیکیورٹی فیچر کی بنیاد پر اب میسجنگ کے دوران دونوں اطراف سے اینکرپشن اور اکاؤنٹ کی تصدیق ہوگی اور مزید پڑھیں

آٹھویں سالگرہ پر واٹس ایپ کا صارفین کو نئے فیچر کا تحفہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے اپنی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر صارفین کو ایک نئے فیچر کا تحفہ دیا ہے جس کا نام ’’اسٹیٹس‘‘ رکھا گیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین اپنے دوستوں کے لیے تصاویر، ویڈیوز، گفس، ایموجیز، ڈرائنگز اور کمنٹس وغیرہ پر مشتمل پوسٹیں شیئر کرواسکتے ہیں جو 24 مزید پڑھیں

ہوائی جہاز کے مسافروں کیلیے اسپیشل جیکٹ تیار

برسبین: بار بار فضائی سفر کرنے والے خواتین و حضرات کو سامان اٹھانے، سنبھالنے، اشیا کھو دینے یا اضافی سامان پر رقم دینے کا خوف ستاتا رہتا ہے لیکن اب اس کا حل ایک کمپنی نے ’’ایئرپورٹ جیکٹ‘‘ کی صورت میں پیش کیا ہے جو 33 پونڈ (15کلوگرام) تک وزنی اشیا سنبھال سکتی ہے۔ ایئرپورٹ مزید پڑھیں

زمین جیسے حجم والے سات سیاروں کی دریافت

ماہرینِ فلکیات نے زمین جیسے حجم والے سات سیارے دریافت کیے ہیں جو ایک ستارے کے گرد گردش کر رہے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ان ساتوں سیاروں پر مائع پانی ہونے کے امکانات ہیں تاہم اس کا دارومدار ان سیاروں کی دیگر خاصیات پر ہے۔ پلوٹو کی سطح کے نیچے گدلا سمندر کسینی مزید پڑھیں

تیز رفتار کار کی تصویروں کےلئے53 ارب پکسلز والے کیمرے کا

واشنگٹنٟ: انفرادیت کا جنون انسان سے بڑے بڑے کام کروادیتا ہے ۔بہترین اشتہار بنانے کی دھن میں امریکی کمپنی نے کارکی تصویر لینے کے لیے ترپن ارب پکسلز کی تصویر لینے والا ناسا کا الٹراہائی ٹیک کیمرہ استعمال کر لیا ۔کیلی فورنیاکے مشہورگولڈن گیٹ بریج پرتیز رفتارکارکی تصویرلینے کے لئے دنیا کاجدیدترین کیمرہ استعمال کیاگیاہے۔تریپن مزید پڑھیں

اوپو نے اسمارٹ فونز کیلئے پہلا ڈیوئل کیمرہ زوم پیش کردیا

بارسلونا میں جاری ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ (ایم ڈبلیو سی) 2017 میں موبائل فوٹوگرافی میں صفِ اوّل کے عالمی ادارے ’اوپو Oppo‘ نے حاضرین کے سامنے پہلی مرتبہ اپنی انقلابی اور جدید ترین ’5x ڈیوئل کیمرا زوم‘ ٹیکنالوجی پیش کردی ہے جو دنیا میں پیری اسکوپ طرز کی سب سے پہلی ڈیوئل کیمرا ٹیکنالوجی بھی ہے مزید پڑھیں

ٹیبل ٹینس سکھانے والا دنیا کا پہلا روبوٹ کوچ

پہلے پہل اسے جاپان میں 2014 کے سیٹیک الیکٹرانکس شو میں پیش کیا گیا تھا اور اب اس میں مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ روبوٹ کا مقصد کمپنی کی سینسر ٹیکنالوجی کا جائزہ پیش کرنا ہے جسے اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کے پہلے ٹیبل مزید پڑھیں

لیبارٹری میں دنیا کے پہلے ’مصنوعی ایمبریو‘ کی تخلیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے چوہوں کے ’سٹیم سیلز‘ کا استعمال کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ’مصنوعی ایمبریو‘ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کی ٹیم نے دو طرح کے سٹیم سیل اور تھری ڈی ڈھانچے کا استعمال کرتے ہوئے چوہے کے قدرتی ایمبریو سے ملتا جلتا ڈھانچہ بنایا۔ اس سے مزید پڑھیں

فولاد سے 5 گنا مضبوط ہائیڈروجل کپڑا تیار

ٹوکیو: جاپان میں ہوکائیڈو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ہائیڈروجیل پر مشتمل ایک ایسا ہلکا پھلکا کپڑا تیار کیا ہے جو نہ صرف بے حد لچک دار ہے بلکہ فولاد سے 5 گنا زیادہ مضبوط بھی ہے۔ یہ کپڑا جسے ایف آر ایس سی یعنی ’’فائبر ری انفورسڈ سافٹ کمپوزٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے، پانی مزید پڑھیں