جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نےحکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ مزید پڑھیں

فلسطین میں 92 سالہ شخص کے ہاں بچی کی پیدائش

اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اگر یہ اولاد عمر کے ایسے حصے میں ہو جب انسان بڑھاپے کے باعث متعدد بیماریوں اورلاچارگی میں گھرا ہوا ہو تو اسے معجزہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے اور ایسا ہی ہوا فلیسطین میں جہاں 92 سالہ شخص کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے والا طالبعلم لاپتہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والا طالب علم لاپتہ ہوگیا،ساتھی کی گمشدگی کے خلاف سرینگر میں طلبا نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیااور بھارت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے قانون کے طالب علم عاقر ملک نے 14 فروری کو مظاہرے کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم مزید پڑھیں

شام: الباب کے نزدیک خود کش دھماکا،41 افراد ہلاک

شام کے شہر الباب کے نزدیک خود کش دھماکے میں 35شہریوں سمیت 41افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی اور کہا ہے کہ دھماکا شہرالباب سے 8کلو میٹر دور سیسن کے علاقے میں ہوا۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کیلئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عام عوام کے ساتھ بیٹھ کر ہی پی ایس ایل کا فائنل دیکھوں گا اور سیٹیاں مار کر میچ کو خوب محظوظ کروں گ

حافظ سعید کی نظربندی حکومتی پالیسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظربند ی کافیصلہ حکومتی پالیسی ہے، پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپورجواب دیا جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت مزید پڑھیں

فرانس: ’برفانی تودے سے کوئی کوہ پیما زخمی نہیں ہوا‘

اطلاعات کے مطابق فرانس کے تفریحی مقام ٹینیا میں آنے والے برفانی تودے کی زد میں آ کر کوئی کوہ پیما زخمی نہیں ہوا ہے۔ اس سے پہلے موصل ہونے والے اطلاعات کے مطابق ٹینیا میں آنے والے برفانی تودے کی زد میں آ کر متعدد کوہ پیماؤں کے دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کو آج سے دو روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روز نیوز ) پاک افغان سرحد آج سے دو دن کیلئے کھولی جائے گی ۔ پاکستان نے افغانستان کے سفیر کو آگاہ کر دیا ۔ دونوں ملکوں کے ویزا ہولڈر ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ پاکستان کا افغان سرحد دو روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ ، مستند سفری دستاویزات مزید پڑھیں

خاموش بیماری جو لاکھوں جانیں لے جاتی ہے

پیٹرک کین کا کہنا ہے کہ ’میرے دل کی دھڑکن سات مرتبہ رک گئی اور کافی دیر تک یہ واضح نہیں تھا کہ کیا میں بچ پاؤں گا یا نہیں۔‘ وہ ایک ایسی بیماری کی وجہ سے مر جانے والے تھے جو کہ برطانیہ میں ہر سال مجموعی طور پر آنتوں، بریسٹ اور پراسٹیٹ کینسر مزید پڑھیں

جب میں بچپن میں مدرسے پڑھتا تھا تو لوگ کیا کہتے تھے ؟؟؟

یک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردگان نے فرمایا: جب بچپن میں، میں مدرسے میں پڑھنے جاتا تو ہمارے علاقے کے کئی لوگ مجھ سے کہا کرتے کہ بیٹے! کیوں اپنا مستقبل خراب کررہے ہو؟ کیا تمہیں بڑے ہوکر مُردے نہلانے کی نوکری کرنی ہے؟ مدرسے میں پڑھنے مزید پڑھیں