واشنگٹنٟ: انفرادیت کا جنون انسان سے بڑے بڑے کام کروادیتا ہے ۔بہترین اشتہار بنانے کی دھن میں امریکی کمپنی نے کارکی تصویر لینے کے لیے ترپن ارب پکسلز کی تصویر لینے والا ناسا کا الٹراہائی ٹیک کیمرہ استعمال کر لیا ۔کیلی فورنیاکے مشہورگولڈن گیٹ بریج پرتیز رفتارکارکی تصویرلینے کے لئے دنیا کاجدیدترین کیمرہ استعمال کیاگیاہے۔تریپن ا رب پکسلزکی حامل تصویرمیں دوڑتی کارکاایک ایک حصہ فضاسے زوم کرکے دیکھاجاسکتاہے۔تصویرلینے والا الٹراہائی ٹیک کیمرہ ناسا نے مریخ کی سطح کاجائزہ لینے کےلیے بنایاتھا۔جس کا انوکھا استعمال بھی کرلیا گیا اور لوگوں کے سامنے ایک نئی چیز سامنے آگئی ۔
اشتہار
Recent Posts
- ہم جنس پرستوں کا تازہ ترین مؤقف اگست 30, 2017
- قصہ اس شہزادی کا جو جسے وقت نے سلطان بنا دیا۔ اگست 30, 2017
- تواردکیا ہے اگست 30, 2017
- سرمایہ دارنہ عالمگیریت و امریکہ کی مقامیت میں تضاد اور ٹرمپ کی فتح اگست 30, 2017
- توہین رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ و سلم کیوں ہو رہی ہے؟ اگست 30, 2017
اشتہار
