ایک غلط پیغام نے امریکی فوجیوں کی دوڑیں لگوا دیں

برلن: جرمنی میں امریکی ایئربیس پر کمانڈر کا غلط پیغام ملنے پر فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔
جرمنی میں اسپینڈیلم نامی امریکی ایئربیس پر آزمائشی پیغام کی تیاری کے دوران ایک پیغام تمام ونگ کمانڈرز تک پہنچ گیا جس کے بعد ایئربیس پر کھلبلی مچ گئی۔ پیغام میں کمانڈرز کو آگاہ کیا گیا کہ دشمن نے ایئربیس کو تباہ کرنے کے لئے میزائل فائر کردیا ہے اس لئے فوری طور پر محفوظ ٹھکانوں میں چھپ جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں