New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

کلبھوشن یادیوکو موت کی سزا،پاکستان کے بڑے سیاسی لیڈر نے مخالفت کردی؟؟؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

بلاول بھٹو نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا دینے کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دیے جانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ وہ کلبھوشن کو سزا دیے جانے کے حق میں ہیں۔ تاہم وہ بھارتی جاسوس کو سزائے موت دیے جانے کے حق میں نہیں ہیں۔


loading...