New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

محکمہ بلدیہ نے مریم نواز کے دامادکے ساتھ انوکھا کام کردیا؟؟؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

محکمہ بلدیہ رحیم یارخان نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے داماد راحیل منیرکے پوسٹرزاتاردیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ بلدیہ رحیم یارخان کے حکام کاکہناہے کہ گزشتہ رات راحیل منیرکے بینرز بغیراجازت لگائے گئے تھے۔تاہم ان کواتاردیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز راحیل منیر کی سیاست میں انٹری کے حوالے سے تصاویر والے بینرز آویزاں ہونے کی خبریں بھی عام تھیں۔ تاہم آج بینرز کواتار دیاگیاہے۔


loading...