New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں انوکھی مخلوق کا حملہ؟؟؟

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں نے شہریوں پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جار ہی ہے۔


loading...