New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

زیادہ دیرتک سونے والوں میں ڈیمنشیا کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے

بوسٹن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیمنشیا اور الزائیمر جیسے دماغی امراض میں اضافہ ہورہا ہے اور صرف امریکہ میں 50 لاکھ لوگ اس کا شکار ہیں اور اس کے علاج پر خطیر اخراجات اُٹھتے ہیں جب کہ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 9 گھنٹے سے زائدبوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن (بی یو ایس ایم) کی ڈاکٹر سدھا ششادری اور ان کے ساتھیوں نے ایک بہت بڑا سروے کیا ہے اور اس کی تفصیلات ’نیورولوجی‘ جرنل میں شائع کی ہیں۔
اس کے لیے فرامنگھم ہرٹ اسٹڈی (ایف ایچ ایس) کا جائزہ لیا گیا جس میں 1948 میں 30 سے 62 سال کے 5000 سے زائد مردوخواتین کا جائزہ لیا گیا تھا۔ اس میں لوگوں سے ان کی نیند کے بارے میں بھی سوالات کئے گئے تھے اور 10 سال تک تمام لوگوں کو دیکھا گیا تھا کہ آیا ان میں الزائیمر یا ڈیمنشیا کی دیگر اقسام لاحق ہوئی یا نہیں سونا ڈیمنشیا کے خطرے کو دوگنا بڑھاسکتا ہے


loading...