New, Insurance, Public, Government, Daily, Property, Rents

بھارت میں ترک صدر کا پاکستان کے حق میں ایسا بیان بھارتی تلملا اٹھے؟؟؟

ترکی نے کہاہے کہ اگر این ایس جی میں بھارت کو رکنیت دینی ہے تو پاکستان کو بھی دی جائے، بھارتی میڈیاکے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ملک کے کردار کی خواہش کا اظہار کیا۔ ترک صدر کے دورے کو این ایس جی میں بھارت کی شمولیت کیلئے ترکی کی حمایت کے حوالے سے دیکھا جارہا ہے تاہم انہوں نے بھارت کیلئے رکنیت کی حمایت بھی پاکستان کے ساتھ مشروط کردی ہے۔ ترکی کی جانب سے بھارت کو این ایس جی کا رکن بنانے کی حمایت کی وجہ نئی دہلی کی جانب سے چند گھنٹے قبل ہی جزیرہ قبرص کی ترکی سے وحدت کی مکمل حمایت کے اعلان کا نتیجہ ہے۔


loading...