اہم خبر یں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلامک ورلڈ

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نےحکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ مزید پڑھیں

فلسطین میں 92 سالہ شخص کے ہاں بچی کی پیدائش

اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اگر یہ اولاد عمر کے ایسے حصے میں ہو جب انسان بڑھاپے کے باعث متعدد بیماریوں اورلاچارگی میں گھرا ہوا ہو تو اسے معجزہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے اور ایسا ہی ہوا فلیسطین میں جہاں 92 سالہ شخص کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

جب امریکہ میں ایک قیدی کو سزائے موت سنائی گئی تو کیا ہوا؟؟؟

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جائے۔تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں گے بلکہ زہریلا کوبرا سانپ ڈسا کر ماریں گےاور اس کے سامنے بڑا سا مزید پڑھیں

طنزومزاح

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز…

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان مزید پڑھیں

ٹرمپ ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل ہیں، امریکی ماہرینِ نفسیات

نیویارک: امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔ یہ خط 9 فروری کے روز اسی اخبار میں سیاسی تجزیہ نگارچارلس ایم بلو کے ایک کالم کی تائید میں لکھا گیا مزید پڑھیں

طب، صحت

مشروم دماغی امراض روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، تحقیق

مشروم دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے اور ان میں گوناگوں خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مشرومز انسانی دماغ کو مختلف امراض کا شکار ہونے سے روکتی ہیں جن میں الزائیمر اور نسیان (ڈینمنشیا) سرِفہرست ہیں۔ یہ تحقیق میڈیسن فوڈ نامی ایک جریدے میں شائع ہوئی مزید پڑھیں

کیلا شفایاب پھل کے ساتھ دلکشی بھی بڑھائے

کیلا ایسا پھل ہے جو ناصرف توانائی سے بھرپور اور کئی بیماریوں کا علاج ہے بلکہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرسکتا ہے۔ مگر کیسے؟ ملاحظہ فرمائیے۔ کیل مہاسوں کا خاتمہ: ہم اسے گھریلو بیوٹی پیسٹ بھی کہہ سکتے ہیں جسے تیار کرنے کےلئے درمیانی جسامت کا ایک کیلا (چھلکوں کے بغیر)، ایک چائے مزید پڑھیں